Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 9

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 9

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 9

Novel Name : Raah E Yaar Jab Mile
Writer Name : Iram Raheel
Category : Kitab Nagri Special

اسیرہ قدم اٹھا کر دروازے سے باہر رکھنے ہی لگی کہ اس کے دوسرے پاؤں نے اس کا وزن سہارنے سے انکار کیا تھا جس کے نتیجے میں وہ لڑکھڑا کر گرنے ہی والی تھی جب فرزام نے اسے پیچھے سے تھاما تھا۔

"چھوڑو مجھے تمہاری مدد نہیں چاہیے..." اسیرہ کو اس کا پکڑنا آگ ہی تو لگا گیا تھا۔وہ اس کا سہارا ہی تو نہیں چاہتی تھی۔

"تمہارے کہنے سے کیا فرق پڑتا ہے.... تم تو پاگل ہو..." فرزام نے اس کی بات کا جواب دیتے ہوئے اسے کوئی بھی موقع دیئے بنا سنبھل کر اسے اپنے بازؤں میں اٹھایا تھا۔اسیرہ اس اقدام کے لیے بلکل تیار نہیں تھی۔جب تک وہ سمجھی وہ اسے اٹھا چکا تھا۔

" چھوڑو مجھے.... " وہ احتجاجی انداز میں چلائی تھی۔متورم آنکھیں... سوجھا ہوا چہرہ.... اور بھاری آواز.... فرزام نے اسے نظر بھر کر دیکھا تھا۔

"تم نے جتنا ٹائم بحث اور لڑنے میں لگانا ہے.... اس سے کم وقت میں، میں تمہیں تمہارے کمرے تک چھوڑ کر آ جاؤں گا....کیونکہ کوئی نیا مسئلہ کھڑا ہونا نا تو تم افورڈ کر سکتی ہو نہ ہی میں..... " فرزام نے اسے دیکھ کر سنجیدگی سے کہا تھا اور جب وہ بول رہا تھا اس کی سانسیں اسیرہ کو اپنے چہرے پر محسوس ہوئیں تھیں۔جس وجہ سے اس نے اپنا چہرہ فوراً دوسری جانب گھمایا تھا۔اسے دل ہی دل میں اللہ سے شکوہ ہوا تھا کیا تھا اگر آج اس کی دعا قبول کر لیتا وہ....

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 9 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇























































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter